28 مئی 2011 - 19:30

کویت کے وزیر اعظم نے ایران کے حمایت میں اپنے اوپر مخالفین کے الزامات کو بےبنیاد قراردیا ہے۔

ابنا: کویت کے وزیر اعظم نے کہا کہ قانون سے استفادہ کرنا ہمارا حق ہے اور اس سے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہر انسان کو قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے خیالات کو بیان کرنے کا حق ہے اس نے کہا کہ بعض نمائندے جب پارلیمان میں کچھ نہیں کرسکے تو وہ اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے کویت کے امیر نے کہا کہ مخالفین کا یہ الزام بالکل غلط اور بے بنیاد ہے کہ وہ ایران کے طرفدار ہیں، انھوں نے کہا کہ وہ قانون کی روشنی میں استیضاح کے مخالف نہیں ہیں کویت کے وزیر اعظم کے مخالف وہابی نمائندوں نے ان پر ایران کی طرفداری کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے  جسس کویت کے وزیر اعظم نے بے بنیاد قراردیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت